Chapter No.3
“Media and its Impact ”
![]() |
| Media and its Impact |
Translations of paragraphs
مس عائشہ جماعت
نہم کی پسند یدہ استانی ہے طالبات بڑے شوق سے ان کی جماعت میں حاضر ہوتے ہیں مس
عائشہ اپنی معمول کی مسکراہٹ کے ساتھ کمرہ جماعت میں داخل ہوتی ہیں طالبات سے ملتی
ہیں اور حاضری لگاتی ہیں آج ان کا بحث و
مباحثہ کا دن ہے تمام طالبات پر جوش ہیں وہ جانتی ہیں کہ کیا ہونے والا ہے اور وہ
اس کے لیے تیار ہیں (کیا ہم جماعت شروع کریں ) وہ نرمی سے پوچھتی ہیں جی ہاں تمام
طالبات سر ہلاتی ہیں ۔
استانی
:۔ٹھیک ہے جیسا کہ ہم پہلے ہی فیصلہ کر چکے
ہیں کہ آج کی بحث کا عنوان (میڈ یا کا کردار اور اسکا اثر ) ہے شروع کرنے سے پہلے
یہ واضح طور پر بیان کردوں کہ میڈیا ابلاغ کا سب سے طاقتور ذریعہ ہے یہ لوگوں میں
خبر یں اور معلوما ت کا تبادلہ کرتا ہے بعض اوقات میڈیا جھوٹی خبریں پھیلا تا ہے
لیکن عام طور پریہ ہمارے ارد گرد کے حقائق سے آگاہ کرتا ہے کیا آپ رضا مند ہیں ؟
طالبات:۔ جی ہاں
ہم ہیں۔
طالبہ1۔میں اس میں
تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہوں گی ۔
استانی :۔ ہاں
یقینا۔
طالبہ 1۔ میڈیا
دنیا کا علم بانٹنے میں لوگوں کی مددکرتا ہے ان کے احساسات اور آراء کا اظہار ہوتا
ہے میڈیا سا معین کی بہت سی تعداد کی توجہ اپنی طرف مبذول کراتا ہے کیا آپ نے کبھی
غور کیا ہے کہ ھر میں داخل ہونے کے بعد جو پہلا کا م ہم کرتے ہیں وہ ٹیلی ویژن
چلانا ہو تاہے۔
استانی ؛۔ اس میں
کو ئی شک نہیں ہے ۔
طالبہ 2۔ مجھے یہ
کہنے دیں کہ میڈیا ہماری زندگی کا ایک حصہ بن چکا ہے یہ نہ صرف ہمیں آگاہ رکھتا ہے
بلکہ ہمیں تفریح بھی دیتا ہے ۔
استانی؛۔ بالکل
درست اچھا کیا آپ کو ابلاغ کے دو بڑے ذرائع کے متعلق کچھ پتا ہے ۔
طالبہ 3۔ ابلاغ کے
دو بڑے ذرائع ہیں برقی میڈیا اورپرنٹ میڈیا اس میڈیا میں فلم ریڈ یو ،ٹیلی ویژن
انٹر نیٹ کتابیں رسالے اور اخبارات شامل ہیں یہ ہمیں معلومات کے ساتھ ساتھ تفریح
بھی دیتا ہے ۔
استانی ؛۔ اچھا یہ
میڈیا کی وجہ ہے کہ دنیا ایک آفاقی گاؤں بن چکی ہے ٹیلی ویژن پر د نیا کے اہم
واقعات کو نشر کیا جاتا ہے ہم میڈیا کے
ذریعے ہر قسم کی معلومات تک آسانی سے رسائی کر سکتے ہیں ۔
طالبہ4۔ کیا ہم
کہہ سکتے ہیں کہ دنیا ایک اشارے کے فاصلے پر ہے ۔
استانی ؛۔ ہاں ہو
سکتا ہے اچھا کیا کوئی اور طالبہ اس پر کچھ کہنا پسند کرے گی (مس عائشہ آخر پر
بیٹھی ایک طالبہ کی طرف اشارہ کرتی ہے )۔
طالبہ5۔ میڈم میری
رائے میں میڈیا معاشرے کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا ہے یہ بد عنوانی ،دہشت گردی
،نشے کی لت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسے معاشرتی مسائل کے متعلق شعور پیدا
کرتا ہے ۔
استانی؛۔جی ہاں تم
ٹھیک ہو میڈیا پسماندہ لوگوں کا بھی ترجمان بن چکا ہے جی ہاں خوب کہا یہ کہنا غلط
نہیں ہو گا کہ میڈیا سب سے ہوشیار ادارہ ہے جو معاشرے کے ہر پہلو پر نظر رکھتا ہے
۔تقاریر رپورٹس اور بات چیت کے پروگراموں کے ذریعے یہ ہر کسی کو جوابدہ اور قابل
احستاب بناتا ہے یہی وجہ ہے کہ میڈیا ہماری زندگیوں کا یک لازمی حصہ بن چکا ہے اب
میں بحث کے اختتام کے لیے تم میں سے کسی ایک کو دعوت دینا چاہوں گی ۔
طالبہ 7۔میں یہ
کہہ کر بحث کا نتیجہ اخذ کروں گی کہ میڈیا ایک مثبت کردار ادا کر سکتا ہے اور
اصلاحی اثر رکھتا ہے اگر یہ ایمانداری سے کام کرے ۔
استانی؛۔اچھا
نتیجہ میں خوش ہوں کہ آپ سب نے بحث میں حصہ لیا ہے اور اچھی طرح اپنا اظہار کیا ہے
گھنٹی بجتی ہے اور مس عائشہ جماعت کو خد ا حافظ کہتی ہیں اور چلی جاتی ہیں ۔
Important
Questions / Answers of the Chapter
Q1: Guess the meaning of
tutorial?
Ans: The word tutorial
means a teaching session under the direction f a tutor.
Q2: What type of
information does media provide?
Ans: Media shares news and
information and informs us about the facts around us.
Q3: Is T.V taking away the
habit of reading?
Ans: Yes, it is taking
away the habit of reading.
Q4: Which is your
favourite T.V programme? Why?
Ans: “Capital talk” is my
favourite programme because it discusses the current issues in detail.
(Exercise)
Q1: What is the most
important function that media performs?
Ans: The most important
function that media performs is to create awareness about the social issues. It
is also the most powerful device of communication.
Q2:
What are the two major means of communication?
Ans:
Electronic and print media are the two major means of communication.
Q3:
How does a media provide entertainment?
Ans: Electronic media
shows films, drammas and plays while print media entertains through cartoons,
stories and novels.
Q4:
What happens when media is allowed to play its role unchecked?
Ans:
When media is allowed to play its role unchecked it may cross the national and
social limits. The mean and selfish persons may use it dishonestly.
Q5:
Give three reasons in support of your favourite T.V programme.
Ans: Hasb-e-hall is my favourite programme because:
(i) It is very entertaining.
(ii) It provides information.
(iii) It creates awareness about social issues.
-------------------------------------- > People also Search
for! < -------------------------------------
ü Free Download 9th
English Chapter No.1 notes pdf
ü Free Download 9th
English Chapter No.2 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.3 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.4 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.5 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.6 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.7 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.9 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.10 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.11 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.12 notes pdf
----------------------------------------
> English Grammar Portion < ----------------------------------------
ü Free Download 9th
English Letters notes pdf
ü Free Download 9th
English Applications notes pdf
ü Free Download 9th
English Stories Notes pdf
ü Free Download 9th
English Stanza Notes pdf
ü Free Download 9th
English Summaries notes pdf
ü Free download 9th
English Solved MCQs notes pdf
----------------------------------------
> You May like! < ----------------------------------------
ü 10 Best Wordpress
Hostings of 2022: Which One Is Right For You?
ü 11 Useful Chrome
Extensions For Digital Marketers and Creators
ü 10 FREE But Awesome
Affiliate Marketing Tools & Software
ü Helpful Time
Management Tools
ü The Importance of
Personal Time Management
ü 8 Simple Steps to
Improve Your Time Management
ü What is Cryptocurrency
and how to make money from it
ü 3 Steps To Getting
Listed In The Search Engines
ü 3 Steps To Getting
Hundreds Of Backlinks To Your Website Absolutely FREE

Post a Comment